کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر کاظمین میں امام جواد ع کی شہادت کی برسی کے موقع پر پیروان اہل بیت عصمت و طہارت کی جانب سے علامتی تشییع کی گئی۔

امام جواد علیہ السلام کا روضہ آپ کے جد امجد امام موسیٰ ابن جعفر علیہما السلام کی روضہ مطہر کے ساتھ بغداد کے شمالی علاقے کاظمین میں واقع ہے۔

 گذشتہ برسوں کے دوران کاظمین، سامرا اور کربلا کے شہروں میں امام جواد علیہ السلام کے ایام شہادت کے دوران جاری مجالس میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں درجنوں شیعہ زائرین شہید کر دئے گئے۔

 اس کے علاوہ 2014 میں تکفیری دہشت گردوں کے کاظمیہ میں ایک دہشت گردانہ دھماکے میں 33 عراقی شہری شہید ہوگئے تھے۔

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

کاظمین میں امام جواد ع کے پیکر مطہر کی علامتی تشییع + ویڈیو

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے