بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کا راج، ملک کو امریکہ کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا، شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات
واضح رہے کہ شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش کا اقتدار چھوڑنے کے بعد سے وہاں عدم استحکام ہے۔ ملک میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف بغااوت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ہندوستان میں پناہ لینی پڑی۔ 2 اگست 2024 کو بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ ہوا جس کے بعد سے شیخ حسینہ ہندوستان میں ہیں۔
[]