شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی لاہور پہنچ گئیں+ ویڈیو

شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی لاہور پہنچ گئیں+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔

ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی آج محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ میں کانفرنس سے خطاب کریں گی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے