مذاکرات پیشہ ورانہ ماحول میں انجام پا رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

مذاکرات پیشہ ورانہ ماحول میں انجام پا رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے روم میں جاری بالواسطہ مذاکرات کی پیش رفت سے آگاہ کیا

انہوں نے کہا کہ مذاکرات پیشہ ورانہ ماحول میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

بقائی نے مزید کہا کہ عمانی وزیر خارجہ ایرانی ۔ امریکی مذاکرات کاروں کے ساتھ الگ الگ بات چیت میں فریقین کے موقف اور پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات میں اٹھائے گئے موضوعات کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والے تمام دعوے قیاس آرائیاں ہیں اور ان کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے