غزہ میں شدید انسانی بحران، غذائی قلت کے شکار بچوں سے بھرے اسپتال

غزہ میں شدید انسانی بحران، غذائی قلت کے شکار بچوں سے بھرے اسپتال

یہ بچی ان 9,000 سے زائد بچوں میں سے ایک ہے جنہیں رواں سال غذائی قلت کا شکار ہونے کے بعد علاج کے لیے اسپتال لایا گیا۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسف) اور دیگر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اپنی فوجی کارروائی اور ناکہ بندی بند نہ کی تو غزہ میں قحط جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق، غزہ میں پہلے ہی کچھ لوگ بھوک سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نَیسٹر اوووموہانگی نے بتایا کہ "جہاں بھی دیکھو لوگ بھوکے ہیں۔ وہ اشاروں سے بتاتے ہیں کہ انہیں کچھ کھانے کی ضرورت ہے۔”

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے