گوگل کا اے آئی انقلاب: بیِم اور اے آئی موڈ نے بدل دیا انٹرنیٹ کا چہرہ

مستقبل کی جھلک
گوگل جلد ہی ایسے فیچرز کا تجربہ بھی شروع کرے گا جن کے ذریعے صارفین لائیو ویڈیو کے ذریعے سرچ کر سکیں گے، یا خودکار طریقے سے کنسرٹ جیسے ایونٹس کے ٹکٹ خرید سکیں گے۔
گوگل کے سی ای او، سندر پچائی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، "ہم ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں دہائیوں کی محنت اب دنیا بھر کے لوگوں کے لیے حقیقی تجربات میں تبدیل ہو رہی ہے۔”