شہید رئیسی اور شہدائے خدمت کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت cexpress مئی 20, 2025 0 تازہ خبریں آج منگل 20 مئی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی پہلی برسی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں ان شہداء کے علاوہ کچھ دیگر شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ []