’پاکستان کو وہ سبق سکھایا جو اس نے دہائیوں سے نہیں سیکھا‘، فوج نے آپریشن سندور پر نیا ویڈیو جاری کیا

’پاکستان کو وہ سبق سکھایا جو اس نے دہائیوں سے نہیں سیکھا‘، فوج نے آپریشن سندور پر نیا ویڈیو جاری کیا

فوج نے اپنے ویڈیو میں کہا، ’’یہ منصوبہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد شروع ہوا، غصہ نہیں لاوا تھا، دماغ میں بس ایک ہی بات- اب کی بار سبق ایسا سکھائیں گے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ یہ بدلے کی کارروائی نہیں، یہ انصاف تھا۔ 9 مئی کو رات کے قریب 9 بجے جس دشمن کی پوسٹ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، ان سبھی پوسٹوں کو ہندوستانی فوج نے مٹی میں ملا دیا۔ ’آپریشن سندور‘ صرف ایک کارروائی نہیں، پاکستان کے لیے وہ سبق تھا جو اس نے دہائیوں سے نہیں سیکھا تھا۔‘‘

مغربی کمان کے ذریعہ جاری کیے گئے ویڈیو میں جوانوں کو مورٹار فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دشمن اپنی پوسٹ چھوڑ کر بھاگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے