رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض اساتذہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض اساتذہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کے ساتھ ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کے ساتھ ملاقات کی۔ 

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاساتذہ کے اہم مقام اور تعلیم و تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے