افغان وزیر خارجہ کی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے تہران روانگی

افغان وزیر خارجہ کی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے تہران روانگی

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

افغان وزیر خارجہ "تہران ڈائیلاگ فورم” میں شرکت کے ساتھ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔

تہران ڈائیلاگ فورم 17سے19 مئی تک تہران میں منعقد ہو رہا ہے جہاں 53 ممالک کے اعلی حکام شریک ہوں گے۔”

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے