شدید گرمی اور فضائی آلودگی کا گٹھ جوڑ لوگوں کی جان کا بنا دشمن، 30 سال میں 1.42 لاکھ اموات، رپورٹ میں انکشاف

شدید گرمی اور فضائی آلودگی کا گٹھ جوڑ لوگوں کی جان کا بنا دشمن، 30 سال میں 1.42 لاکھ اموات، رپورٹ میں انکشاف

اسٹڈی کے نتیجہ سے ظاہر ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں نہ صرف گرمی اور آلودگی کے واقعات پہلے سے زیادہ بار ہوئے ہیں بلکہ اس دوران پی ایم 2.5 کی سطح بھی کافی بڑھی ہے۔ سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ 1990 سے 2019 کے درمیان گرمی اور آلودگی سے بھرے دور میں پی ایم 2.5 میں آنے سے دنیا بھر میں 6,94,440 لوگوں کی اچانک موت ہوئی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے