بیرجند میں خادم الرضا (ع) شہید رئیسی کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد

بیرجند میں خادم الرضا (ع) شہید رئیسی کے لئے قرآنی محفل کا انعقاد

بیرجند میں جمعرات کی شام کو شہید خدمت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں "خادم الرضا ع” کے عنوان سے ایک قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔

اس پربرکت قرآنی اجتماع میں اسلامی تبلیغی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے