جولانی اسرائیل کو تسلیم کر یں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

جولانی اسرائیل کو تسلیم کر یں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطر کے دورے کے دوران انہوں نے شام کے خودساختہ حکمران  الجولانی سے ملاقات کی۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ اس ملاقات کے دوران جولانی نے ان سے کہا کہ شام میں حالات مستحکم ہونے پر اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے۔

صہیونی میڈیا ذرائع کے مطابق، ٹرمپ نے جولانی سے یہ بھی کہا کہ وہ "ایک نوجوان اور پرکشش شخص” ہیں!

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے