ٹرمپ نے بن سلمان سے ملاقات میں کافی پینے سے انکار کر دیا cexpress مئی 13, 2025 0 تازہ خبریں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیش کی گئی کافی پینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کافی کا کپ میز پر رکھا اور گفتگو جاری رکھی۔ []