شیئر بازار میں بڑی گراوٹ کے ساتھ شروعات، سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

شیئر بازار میں بڑی گراوٹ کے ساتھ شروعات، سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

این ایس ای نفٹی کی بات کی جائے تو این ایس ای انڈیکس نے اپنے گزشتہ بند 24,924.70 کے مقابلے میں پھسل کر 24,864 پر کاروبار کی شروعات کی اور کچھ ہی دیر میں سینسیکس کے قدم سے قدم ملاتے ہوئے 250 پوائنٹس کا غوطہ لگا دیا اور 24,675 تک پھسل گیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے