مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہند-پاک کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش، جنگ بندی پر دونوں ملک کی تعریف

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہند-پاک کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش، جنگ بندی پر دونوں ملک کی تعریف

واضح رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ہفتہ کی شام سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ امریکی ثالثی کے بعد دونوں ہی ملک آپس میں جنگ بندی کرنے کے لیے تیار ہوئے ہیں۔ حالانکہ ہندوستان نے اس معاملے پر کہا کہ پاکستان کے ساتھ سیدھی بات چیت کے ذریعہ جنگ بندی پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ وہیں پاکستانی وزیر اعظم نے امریکی ثالثی کی بات کہی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے