ٹیرف معاملے پر امریکہ-چین میں آج بھی بات چیت، ٹرمپ نے دیئے مثبت اشارے، عالمی بازار کو مل سکتی ہے راحت

ٹیرف معاملے پر امریکہ-چین میں آج بھی بات چیت، ٹرمپ نے دیئے مثبت اشارے، عالمی بازار کو مل سکتی ہے راحت

وہیں دوسری طرف گزشتہ جمعہ کو ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ امریکہ چین پر لگے ٹیرف میں کمی کر سکتا ہے۔ حالانکہ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ 80 فیصد ٹیکس صحیح رہے گا۔ معاملے میں ماہرین کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب لفینگ اور اسکاٹ بیسنٹ آمنے سامنے بات چیت کر رہے ہیں۔

واشنگٹن واقع اسٹمسن سینٹر کی ماہر سُن یُن نے کہا کہ اس میٹنگ سے کسی بڑی کامیابی کی امید نہیں ہے لیکن اگر دونوں ملک ٹیرف میں تھوڑی بھی نرمی دکھاتے ہیں تو یہ ایک مثبت اشارہ ہوگا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے