پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر، بھارت کا پاکستان پر گولہ باری کا الزام

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر، بھارت کا پاکستان پر گولہ باری کا الزام

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی دنوں سے جاری جنگ کے بعد دونوں ملکوں نے سیز فائر پر اتفاق کیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ نے الزام عائد کیا ہے کہ سیز فائر پر اتفاق ہونے کے باوجود پاکستانی سیکورٹی فورسز نے سرحدی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے کئی مقامات پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت پر میزائل حملہ کیا اور  رفائیل جہازوں سمیت متعدد ڈرون طیارے تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے