پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، کشمیر میں 63 سے زائد شہری جاں بحق اور زخمی

پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، کشمیر میں 63 سے زائد شہری جاں بحق اور زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستان کی کرائسس مینجمنٹ ایجنسی نے آگاہ کیا ہے کہ ملک کے زیر انتظام علاقے کشمیر میں ہندوستان کے ساتھ گزشتہ بارہ گھنٹوں کی جھڑپوں میں کم از کم 13 شہری جاں بحق جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

دوسری طرف پاکستانی وزیراعظم نے اعلان کیا کہ ملک کی مسلح افواج نے بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

پہلگام واقعے کو لے کر آج صبح سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوجی جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے