بھارت کے خلاف پاکستان کا آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص، پاکستانی وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا cexpress مئی 10, 2025 0 تازہ خبریں مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سیکیورٹی ذرائع کے اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ []