سونے کی فی گرام قیمت میں نمایاں کمی، عالمی منڈی میں تیزی برقرار

سونے کی فی گرام قیمت میں نمایاں کمی، عالمی منڈی میں تیزی برقرار

نئی دہلی: ہندوستانی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھی گئی، جب کہ عالمی منڈی میں اس دھات کی قدر میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ انڈیا بلین اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کے مطابق 24 قیراط سونے کی 10 گرام فی قیمت 383 روپے کی کمی کے بعد 96,647 روپے پر بند ہوئی، جو گزشتہ روز 97,030 روپے تھی۔

اسی طرح 22 قیراط کے زیورات کی قیمت 94,330 روپے فی 10 گرام رہ گئی، جبکہ 20 قیراط کے سونے کا بھاؤ 86,020 روپے فی 10 گرام نوٹ کیا گیا۔ 18 قیراط سونے کی قیمت 78,280 روپے اور 14 قیراط کا نرخ 62,340 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے