ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون پیلس میں ہندوستانی صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

 فریقین نے علاقائی صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر  بات چیت کی۔

ایرانی وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی  کے خاتمے کے لئے اسلام آباد کے بعد نئی دہلی کے دورے پر ہیں۔ 

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے