شمالی بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 ہلاک اور 2 زخمی

شمالی بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 ہلاک اور 2 زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شمالی ہندوستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اس واقعے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

واقعہ آج صبح بھارت کے علاقے اتراکھنڈ میں گنگنانی کے قریب گنگوتری مندر کے راستے میں پیش آیا۔

ابھی تک اس حوالے سے میڈیا کو مزید کوئی معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے