مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ نئی دہلی کے دوران دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود کے درمیان تعاون کی تین دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
معاہدے میں کسٹم تعاون کے ساتھ ساتھ خوراک اور دواسازی کی صحت کے معیارات شامل ہیں۔
مفاہمتی یاد داشتوں پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے ہندوستانی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر نے دستخط کئے۔