کئی دھماکوں سے لرز اٹھا لاہور، والٹن ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملے کا خدشہ، پروازیں معطل

کئی دھماکوں سے لرز اٹھا لاہور، والٹن ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملے کا خدشہ، پروازیں معطل

دھماکوں کے فوری بعد لاہور ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور پروازوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ شہر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور اسپتالوں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب ہندوستان سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردی کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ فوج نے ان حملوں میں جیش محمد اور لشکرِ طیبہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے