بھارتی حملوں میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، بھارتی وزیر دفاع

بھارتی حملوں میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، بھارتی وزیر دفاع

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات پاکستان کے مختلف مقامات پر ہونے والے حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کیے گئے بھارتی فضائی حملوں میں کسی بھی عام شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ 

انہوں نے کہا کہ کارروائی میں صرف دہشت گرد کیمپوں اور تربیتی مراکز کو ہی نشانہ بنایا گیا۔

راج ناتھ سنگھ کے مطابق یہ حملے انتہائی مربوط انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے اور ان کا مقصد خطے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانا تھا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے