’آپریشن سندور‘ کے بعد پورے ملک میں الرٹ، 200 سے زائد پروازیں منسوخ، 18 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند

’آپریشن سندور‘ کے بعد پورے ملک میں الرٹ، 200 سے زائد پروازیں منسوخ، 18 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند

واضح رہے کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب کو 1.05 بجے سے لے کر 1.30 بجے تک مسلح افواج نے ’آپریشن سندور‘ کو انجام دیا۔ 25 منٹ کے اس آپریشن میں 24 میزائلوں کے ذریعہ 9 دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ ان 9 ٹھکانوں میں سے 5 پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں تھے، جبکہ 4 پاکستان میں تھے۔ ان ٹھکانوں میں دہشت گردوں کو بھرتی کیا جاتا تھا اور انھیں تربیت دی جاتی تھی۔ اس سرجیکل اسٹرائیک کے بعد مسعود اظہر نے بیان جاری کر بتایا ہے کہ حملہ میں اس کے اہل خانہ کے علاوہ 4 قریبی ساتھی بھی مارے گئے ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے