ہندوستان کے ’آپریشن سندور‘ سے بے حال پاکستان کو بلوچوں نے بھی دیا دھچکا، 14 پاکستانی فوجیوں کو کیا ہلاک

ہندوستان کے ’آپریشن سندور‘ سے بے حال پاکستان کو بلوچوں نے بھی دیا دھچکا، 14 پاکستانی فوجیوں کو کیا ہلاک

دوسرے حملے کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ کیچ ضلع کے کلاگ تگران علاقہ میں کیا گیا، جہاں پاکستانی فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم کو مزید ایک ریموٹ آئی ای ڈی دھماکہ میں ہدف بنایا گیا۔ اس حملے میں مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔ بی ایل اے نے اپنے بیان میں پاکستانی فوج کو ’کرایہ کی فوج‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فوج کبھی بندرگاہوں کی حفاظت کرتی ہے، کبھی کوریڈور کی، اور کبھی غیر ملکی قرض دہندگان کی خدمت میں لگی رہتی ہے۔ ساتھ ہی بی ایل اے نے متنبہ کیا کہ اس طرح کے حملے اب مزید تیزی سے اور زیادہ شدت کے ساتھ ہوں گے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے