پاکستان بھارت کشیدگی، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی نے فوج کو بھرپور جواب کا اختیار دیدیا

پاکستان بھارت کشیدگی، پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی نے فوج کو بھرپور جواب کا اختیار دیدیا

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارت کی بلا اشتعال، بزدلانہ اور جنگی اقدام کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی گئی۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارت کی بلا اشتعال، بزدلانہ اور جنگی اقدام کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں شہدا کے لئے فاتحہ خوانی اور جانبحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی گئی۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو بھرپور جواب دینے کا اختیار دیدیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے