آپریشن سندو پر فوج کی پریس بریفنگ: ’ہندوستان نے اپنی سرزمین پر حملوں کا جواب دینے کے اپنے حق کا استعمال کیا‘

آپریشن سندو پر فوج کی پریس بریفنگ: ’ہندوستان نے اپنی سرزمین پر حملوں کا جواب دینے کے اپنے حق کا استعمال کیا‘

فوج کی جانب سے کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ ’’معصوم سیاحوں اور ان کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کے لیے آپریشن سندور کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان پچھلے تین دہائیوں سے دہشت گردی کے ڈھانچے کی منصوبہ بند تعمیر میں مصروف ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ شمالی علاقہ سَوا نالہ سے لے کر جنوبی بہاولپور تک پھیلے ہوئے دہشت گرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان تمام کارروائیوں کا مقصد ان تنظیموں کی ریڑھ توڑ دینا تھا جو ہندوستان کے خلاف دہشت گردی کی سازشوں میں ملوث ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے بعد ہندوستان نے بین الاقوامی سطح پر بھی سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو ختم کرے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے