’آپریشن سندور‘ کا اویسی نے کیا خیرمقدم، کہا- ’پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو‘

’آپریشن سندور‘ کا اویسی نے کیا خیرمقدم، کہا- ’پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو‘

واضح رہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، ہندوستان نے دہشت گردی کے خلاف اپنی پالیسی کو مزید جارحانہ بناتے ہوئے صبح ڈیڑھ بجے ‘آپریشن سندور’ کیا۔ اس خفیہ آپریشن کے تحت ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں واقع دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر حملے کرکے اسے تباہ کر دیا۔ اس حملے میں کئی دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے