"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت

"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستان کے خلاف "سندور آپریشن” کے تحت مظفر آباد سمیت 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔

بھارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں پاکستان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے