وقف ترمیمی قانون پر ’سپریم فیصلے‘ کے لیے کرنا ہوگا انتظار، سماعت 15 مئی تک ملتوی، معاملہ جسٹس بی آر گوئی کے حوالے
عدالت عظمیٰ نے وقف ترمیمی قانون سے متعلق عرضیوں پر سماعت 15 مئی کو جسٹس بی آر گوئی کے سامنے مقرر کی ہے۔ بی آر گوئی ملک کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔
[]