ترک رکن پارلیمنٹ کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ cexpress مئی 1, 2025 0 تازہ خبریں ترک رکن پارلیمنٹ اور ایران-ترکی دوستی کمیٹی کے سربراہ کایہان ترکمن اوغلو نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ []