مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں آگ بھڑک اٹھی + ویڈیو

مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں آگ بھڑک اٹھی + ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف کی چراگاہوں اور پہاڑوں سے دھواں اٹھ رہا ہے اور علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

صیہونی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ آگ پر قابو پانے کوشش کی جا رہی ہے تاہم شعلوں کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ فائر بریگیڈز کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے