رہبر معظم کی موجودگی میں شہید رئیسی کی یاد میں تقریب شروع cexpress مئی 20, 2025 0 بین الاقوامی مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سابق صدر شہید رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ []