صہیونی فوج کا حزب اللہ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی

صہیونی فوج کا حزب اللہ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فوج کی جامب سے لبنان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے جنوبی لبنان پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے ارنون میں ایک گاڑی کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا۔

صہیونی فوج نے کہا ہے کہ حملے کا مقصد حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کو نشانہ بنانا تھا۔

یاد رہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے بعد صہیونی فوج تین ہزار سے زائد مرتبہ خلاف ورزی کی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے