صیہونی رژیم کے وحشیانہ جرائم کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، عبدالمالک الحوثی

صیہونی رژیم کے وحشیانہ جرائم کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، عبدالمالک الحوثی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے امریکہ اور مغربی ممالک کی مکمل حمایت سے جاری ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے غزہ کی پٹی میں 1200 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

یمنی سربراہ نے مزید کہا کہ صہیونی رژیم ان مراکز اور علاقوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے جنہیں وہ محفوظ قرار دے چکی ہے اور وہ اب تک 250 فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنا چکی ہے!

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے