اسرائیلی جنگی طیاروں کی دمشق کے اوپر پروازیں، جولانی رژیم خاموش تماشائی

اسرائیلی جنگی طیاروں کی دمشق کے اوپر پروازیں، جولانی رژیم خاموش تماشائی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیل ہیوم نے اطلاع دی ہے کہ قابض رژیم کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر پروازیں کی ہیں۔

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی رژیم نے شام کے مختلف علاقوں پر سینکڑوں بار بمباری کی ہے۔

یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ شام پر قابض تحریر الشام کے دہشت گرد گروہ کے سرغنہ الجولانی نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ان کی صیہونی حکومت سے کوئی دشمنی نہیں ہے!

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے