ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے ہیں۔

وہ اس دورے کے دوران اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ ایران- عرب مذاکراتی اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتے کی شام دوحہ جائیں گے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے