ازبکستان کے وزیراعظم تہران کا دورہ کریں گے

ازبکستان کے وزیراعظم تہران کا دورہ کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ عارف اوف ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔

وہ اس دورے کے دوران ایران کے اعلی حکام سے ملاقات اور دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اس دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

 ازبک وزیراعظم کے دورہ تہران سے قبل دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے