مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دہلی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ دہلی پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے موقع پر انجام پا رہا ہے۔
اعلی ایرانی سفارت کار دہلی حکام سے جنوبی ایشیا کی نئی صورت حال پر بات چیت کریں گے۔