انصاراللہ کے میزائلوں نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، سینئر ایرانی عہدیدار

انصاراللہ کے میزائلوں نے اسرائیل کے غبارے سے ہوا نکال دی، سینئر ایرانی عہدیدار

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سیکرٹری علی شمخانی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ بین گورین ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے والے  میزائلوں نے اسرائیل کی سکیورٹی ڈیٹرنس کو ہلا کر رکھ دیا۔

انہوں نے کہا کہ صنعاء کی طرف سے یہ حملہ مزاحمت کے خاتمے کے صیہونی خیال پر ایک سٹرٹیجک وار تھا۔ مزاحمتی محاذ لبنان اور غزہ سے لے کر عراق اور صنعا تک پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے اور اس وقت اقدامی پوزیشن پر ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے