رہبر معظم کی آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت cexpress مئی 5, 2025 0 بین الاقوامی مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ہسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔ []