مقبوضہ گولانی کی پہاڑیوں میں صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

مقبوضہ گولانی کی پہاڑیوں میں صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان میں اپنے چار اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فوجی گولان میں آپریشن کے دوران ایک کار حادثے میں ہلاک اور زخمی ہوئے۔

ہلاک ہونے والے فوجی کا تعلق پیرا ٹروپر بریگیڈ کی 890ویں بٹالین سے تھا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے