اقوام متحدہ، رکن ممالک کا بندرعباس حادثے پر ایران سے اظہار ہمدردی

اقوام متحدہ، رکن ممالک کا بندرعباس حادثے پر ایران سے اظہار ہمدردی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے سفرا اور نمائندگان نے بندرعباس کے شہید رجائی بندرگاہ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر اسلامی جمہوری ایران کے مستقل مشن کا دورہ کیا اور تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی اور ان کی معاون زہرا ارشادی نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کا خیرمقدم کیا، جو اس المناک واقعے کی یاد میں تعزیتی رجسٹر پر دستخط کے لیے موجود تھے۔

مختلف ملکوں کے سفرا اور سفارتی نمائندوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے ایران، خصوصاً متاثرہ خاندانوں سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے