کینیڈا کے طلباء کا غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

مہر نیوز کے مطابق، کینیڈا میں طلباء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قابض صیہونی رجیم کی مقبوضہ فلسطین کے نہتے عوام پر جاری بربریت اور وحشیانہ مظالم کی مذمت کی ہے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے