سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتاری: بامبے ہائی کورٹ کی مہاراشٹر حکومت پر تنقید، طالبہ کو ضمانت دائر کرنے کی ہدایت

سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتاری: بامبے ہائی کورٹ کی مہاراشٹر حکومت پر تنقید، طالبہ کو ضمانت دائر کرنے کی ہدایت

ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کرنے پر 19 سالہ طالبہ کی گرفتاری کو مہاراشٹر حکومت کا غیر متوازن اور شدت پسندانہ ردعمل قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ عدالت نے طالبہ کی وکیل سے فوری ضمانت کی عرضی دائر کرنے کو کہا تاکہ اسے امتحان دینے کا موقع مل سکے۔

جسٹس گوری گوڈسے اور جسٹس سوم شیکھر سندرسن پر مشتمل تعطیلاتی بنچ نے طالبہ کی وکیل فرحانہ شاہ سے کہا کہ وہ فوری طور پر ضمانت کی درخواست داخل کریں اور عدالت نے کہا کہ درخواست آج ہی سنی جائے گی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے