متھرا میں 3 روز قبل آئے آندھی طوفان کے اثرات اب تک باقی، 100 گاؤں تاریکی میں مبتلا

متھرا میں 3 روز قبل آئے آندھی طوفان کے اثرات اب تک باقی، 100 گاؤں تاریکی میں مبتلا

کارپوریشن کو آندھی سے بڑا نقصان ہوا ہے۔ 700 سے زائد بجلی کے کھمبے ٹوٹنے سے محکمہ کافی پریشان ہے۔ متھرا میں کارپوریشن کے پاس اتنے بجلی کے کھمبے بھی دستیاب نہیں ہیں۔ کم سے کم 300 سے 400  بجلی کے کھمبے کارپوریشن کو علی گڑھ یا آگرہ سے منگوانے ہوں گے۔ کھمبے لانے اور لے جانے میں بھی کارپوریشن کو وقت درکار ہوگی۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے