’مودی جی! آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی گرم کیوں ہوتا ہے؟‘ راہل گاندھی کا سخت حملہ

’مودی جی! آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی گرم کیوں ہوتا ہے؟‘ راہل گاندھی کا سخت حملہ

راہل گاندھی نے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے مودی پر طنز کیا اور ان سے تین سوالوں پوچھے۔ انہوں نے لکھا، ’’مودی جی، کھوکھلی تقریر دینا بند کیجیے۔ بس یہ بتائیے: دہشت گردی پر آپ نے پاکستان کی بات پر یقین کیوں کیا؟ ٹرمپ کے سامنے جھک کر آپ نے ہندوستان کے مفادات کی قربانی کیوں دی؟ آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟ کیا آپ نے ہندوستان کے وقار سے سمجھوتہ کر لیا ہے؟‘‘

راہل گاندھی کے اس حملے کا پس منظر بیكانیر میں مودی کا وہ جذباتی خطاب ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’میری رگوں میں گرم سندور دوڑ رہا ہے”۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام میں 22 اپریل کو دہشت گردوں نے جو حملہ کیا، اس کا جواب ہماری افواج نے 22 منٹ میں دے دیا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے